Sunday, September 8, 2024

یوم آزادی پر نیا ملی نغمہ جاری کردیا گیا

یوم آزادی پر نیا ملی نغمہ جاری کردیا گیا
August 13, 2017

راولپنڈی (92نیوز)پاکستان کے سترویں یوم آزادی کے حوالے سے آئی ایس پی آر نے خصوصی ملی نغمہ جاری کردیا ۔ معروف گلوکار شفقت امانت علی خان کی آواز میں گایا نغمہ’’اے وطن تیرا بھلا ہو‘‘،،،ہر دل  کی آواز بن گیا۔