Tuesday, April 23, 2024

یوم آزادی پر قذافی اسٹیڈیم میں پرچم کشائی ، قومی کرکٹرز کی قوم کو جشن آزادی کی مبارکباد

یوم آزادی پر قذافی اسٹیڈیم میں پرچم کشائی ، قومی کرکٹرز کی قوم کو جشن آزادی کی مبارکباد
August 14, 2020
 لاہور (92 نیوز) یوم آزادی پر قذافی اسٹیڈیم میں پرچم کشائی کی تقریب ہوئی۔ قومی کرکٹرز نے قوم کو جشن آزادی کی مبارکباد دی۔ پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر سلمان نصیر نے پرچم کشائی کی۔ قومی کرکٹرز نے بھی قوم کو جشن آزادی کی مبارکباد دی۔ اسپنر بلال آصف اور ویمن کرکٹر جویریہ خان نے ملی نغمہ دل دل پاکستان گنگنایا۔  یوم آزادی ، قذافی اسٹیڈیم ، پرچم کشائی ، قومی کرکٹرز ، قوم ، جشن آزادی ، مبارکباد سابق کپتان شاہد آفریدی اور محمد حفیظ نے بھی یوم آزادی کی مبارکباد  دی۔ ہاکی پلیئرز نے قوم کو جشن آزادی کی مبارکباد دی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر نے بھی پاکستانیوں کو یوم آزادی کی مبارکباد دی۔