Saturday, April 20, 2024

یوسف رضا گیلانی کی صاحبزادی فضہ بتول کے وارنٹ گرفتاری جاری

یوسف رضا گیلانی کی صاحبزادی فضہ بتول کے وارنٹ گرفتاری جاری
July 9, 2019
لاہور ( 92 نیوز)لاہور کی فیملی کورٹ نے سابق وزیراعظم یوسف گیلانی کی بیٹی فضہ بتول کے ورانٹ گرفتاری جاری کردیے ۔ فیملی کورٹ  نے فضہ بتول کے  وانٹ گرفتاریسابق شوہر کی بیٹے سے ملاقات نہ کروانے پر جاری کیے ،عدالت نے  آئندہ سماعت پر سابق شوہر کی بیٹے سے ملاقات کرانے کا بھی حکم  دیا۔ خرم خان اور فضہ بتول میں علیحدگی 2009 میں ہوئی تھی۔