Friday, April 26, 2024

یورپی ممالک میں سمندری مخلوقات کےتحفظ کیلئےانوکھی مہم کا آغاز

یورپی ممالک میں سمندری مخلوقات کےتحفظ کیلئےانوکھی مہم کا آغاز
April 23, 2018
لندن ( 92 نیوز ) کچرا خصوصا پلاسٹک سمندری مخلوقات کیلئے جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے ، سمندری مخلوقات کی جان  بچانے اور ان کے تحفظ کیلئے یورپ کے فنکاروں نے مختلف ساحلوں کے لئےخصوصی مصوری کی جس میں پلاسٹک کے نقصانات اوراس  سے بچنے کیلئے آگاہی فراہم کی گئی۔ یورپی فنکاروں کی اس انوکھی مہم کو خوب سراہا جا رہا ہے۔