Sunday, September 8, 2024

یورپی خلائی راکٹ آریان پانچ چوتھے مشن کے سلسلے میں دو ٹیلی کمیونیکیشن سیٹلائٹ لیکر روانہ

یورپی خلائی راکٹ آریان پانچ چوتھے مشن کے سلسلے میں دو ٹیلی کمیونیکیشن سیٹلائٹ لیکر روانہ
August 21, 2015
فرینچ گنی (ویب ڈیسک) یورپی خلائی راکٹ آریان فائیو اپنے چوتھے مشن کے سلسلے میں دو ٹیلی کمیونیکیشن سیٹلائٹ لے کر خلا کیلئے روانہ ہو گیا ہے۔ خلائی راکٹ ساؤتھ امریکا میں فرینچ گنی کے خلائی مرکز سے روانہ ہوا۔ آریان سپیس کے بیان میں کہا گیا ہے کہ آریان فائیو راکٹ شام چار بجکر چونتیس منٹ پر روانہ ہوا اس راکٹ پر کوئی انسان موجود نہیں ہے۔ راکٹ پر ای یو ٹیل سیٹ ویسٹ بی مصنوعی سیارہ اور انٹیل سیٹ چونتیس سیٹلائٹ کو خلائی مدار میں پہنچائے گا۔