Tuesday, April 16, 2024

یورپا فٹبال لیگ کی فاتح ٹیم کا شاندار جشن

یورپا فٹبال لیگ کی فاتح ٹیم کا شاندار جشن
May 19, 2018
میڈرڈ( 92 نیوز) یورپا فٹبال لیگ کی فاتح اٹلیٹکو میڈرڈ  نے اسپین میں نیپچونو اسکوائر پر شاندار جشن  منایا ۔ کھلاڑیوں کیساتھ  مداحوں نے بھی خوب ہلہ گلہ کیا ،شہر کی سڑکیں فٹبال لورز کے رنگ میں رنگ گئیں  ۔ چیمپئنز نے ایسا ڈانس کیا کہ ہر کوئی جھومنے پر مجبور ہو گیا۔