Saturday, April 20, 2024

یواین ملٹری آبزرورگروپ کو ایل او سی پربھارتی جارحیت سے متعلق ڈوزیئر پیش کردیئے گئے   

یواین ملٹری آبزرورگروپ کو ایل او سی پربھارتی جارحیت سے متعلق ڈوزیئر پیش کردیئے گئے   
November 20, 2016

 

 

 

اسلام آباد(92نیوز)اقوام متحدہ ملٹری آبزرور گروپ کی جی ایچ کیومیں  حکام سے ملاقات ہوئی ہے جس میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی خلاف ورزیوں سے متعلق ڈوزیئراقوام متحدہ مبصرین کے حوالے کیا گیا ہے ۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ ملٹری آبزرور گروپ سے ایل او سی کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کامطالبہ بھی کیا گیا ہے۔