Saturday, May 11, 2024

یو این مشن کابل میں تعینات 16 پاکستانیوں کو اسلام آباد پہنچا دیا گیا

یو این مشن کابل میں تعینات 16 پاکستانیوں کو اسلام آباد پہنچا دیا گیا
May 7, 2020
راولپنڈی (92 نیوز) یو این مشن کابل میں تعینات 16 پاکستانیوں کو اسلام آباد  ایئرپورٹ پہنچا دیا گیا۔ تمام پاکستانیوں کو اقوام متحدہ کے خصوصی طیارے سے لایا گیا، واپس آنے والے پاکستانیوں کو قرنطینہ بھیجا جائے گا۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق تمام پاکستانی یو این مشن میں مختلف خدمات سرانجام دے رہے تھے۔