Friday, May 17, 2024

یو ایس اوپن ٹینس میں امریکا کی سرینا ولیمز نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی

یو ایس اوپن ٹینس میں امریکا کی سرینا ولیمز نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
September 6, 2020
 نیو یارک (92 نیوز) یو ایس اوپن ٹینس میں امریکا کی سرینا ولیمز نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔ سرینا ولیمز نے امریکا کی سلونی اسٹیفنز کو دو چھ، چھ دو اور چھ دو سے شکست دی۔ امریکا کی صوفیا کینن نے تیونس کی اونس جیبیور کو ہرا کر چوتھے راؤنڈ  میں جگہ بنائی۔ امریکا کی  میڈیسن کیز    تیسرے راؤنڈ میں  انجری کے باعث  دستبردارہو گئیں ۔ فرانس کی ایلزے کورنٹ   پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔