Friday, April 26, 2024

یمن مسئلہ پر وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس

یمن مسئلہ پر وزیراعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس
April 16, 2015
اسلام آباد(92نیوز)وزیر اعظم  کی زیر صدارت یمن مسئلہ پر اعلی سطحی اجلاس وزیر اعظم ہاوس میں ہوا ۔ اجلاس میں وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف،مشیر خارجہ سرتاج عزیز،سیکرٹری خارجہ اعزاز چودھری اور آرمی چیف سمیت اہم فوجی عہدیداران نے شرکت کی ۔ قبل ازیں سعودی عرب کے دورہ سے واپس آنے والے وفد نے سعودی اعلی عہدیداران سے ہونے والی مشاورت پر وزیر اعظم کو بریفننگ دی۔