Friday, April 26, 2024

یس مین نہیں وہ آئی جی چاہئے جو صوبے میں امن قائم رکھ سکے، مراد علی شاہ

یس مین نہیں وہ آئی جی چاہئے جو صوبے میں امن قائم رکھ سکے، مراد علی شاہ
January 24, 2020
کراچی (92 نیوز) وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کہتے ہیں کہ ہمیں یس مین نہیں وہ آئی جی چاہئے جو صوبے میں امن قائم رکھ سکے۔ مراد علی شاہ میڈیا سے گفتگو میں بولے کہ بدامنی بڑھے تو کیا سرکاری ملازم سے سوال بھی نہ کریں۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ سے وفاقی حکومت کی کارکردگی کا سب کو پتا لگ گیا۔