Monday, September 16, 2024

یزمان منڈی میں حواء کی بیٹی پنچایت کے فرسودہ نظام کی بھینٹ چڑھ گئی

یزمان منڈی میں حواء کی بیٹی پنچایت کے فرسودہ نظام کی بھینٹ چڑھ گئی
April 4, 2018

یزمان منڈی ( 92 نیوز ) یزمان منڈی  میں حواء کی بیٹی پنچایت کے فرسودہ نظام کی زد میں آگئی ، پنچایت نے زبردستی 13 سالہ شہر بانو کا رشتہ 2 سالہ حلیم خان سے طے کردیا ۔

شہر بانو کے والد کی جانب سے فیصلے کو نہ ماننے پر پنچائت سربراہ نے دھمکیاں دے دیں ۔