Thursday, April 25, 2024

یزمان شہرکی خوبصورتی کیلئے بنائے گرین بیلٹ ویران ہونے لگے

یزمان شہرکی خوبصورتی کیلئے بنائے گرین بیلٹ ویران ہونے لگے
January 12, 2020
یزمان (92 نیوز) یزمان شہر میں لاکھوں روپے لگا کر تعمیر کیے گئے گرین بیلٹ مناسب دیکھ بھال نہ ہونے کے باعث ویرانی میں تبدیل ہو گئے۔ یزمان شہر کے داخلی راستے پر لاکھوں روپے کی لاگت سے گرین بیلٹ تعمیر کیے گئے مگر انتظامیہ کی عدم توجہی کے باعث خوبصورتی کیلئے لگایا گیا فوارا ناکارہ ہو گیا۔ جس کو چور لے اڑے۔