Friday, April 19, 2024

ہیٹی : ہیضے کی وبا پھوٹنے سے 175افراد ہلاک

ہیٹی : ہیضے کی وبا پھوٹنے سے 175افراد ہلاک
May 30, 2016
ہیٹی(ویب ڈیسک)ہیٹی میں ہیضے کی وبا پھوٹ گئی ہے جس نے ایک سو  پچھہتر افراد کی زندگی کا چراغ گل کر دیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق ہیٹی میں ایک بار پھر ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی ہے جس نے 175افراد کو زندگی سے محروم کر دیا ہے ۔ دوسری طرف حکومت نے بیماری پر قابو پانے کیلئے ہنگامی اقدامات شروع کر دیئےہیں ۔