Friday, April 26, 2024

ہیوسٹن ،آرٹ کار پریڈ میں عجیب و غریب کاروں نے دھوم مچا دی

ہیوسٹن ،آرٹ کار پریڈ میں عجیب و غریب کاروں نے دھوم مچا دی
April 18, 2018
ہیوسٹن ( 92 نیوز) کار ریس کے مناظر تو آپ نے کئی دیکھے ہوں گے مگر ہم آپ کو دکھا رہے ہیں آرٹ کار پریڈ جس میں لوگوں نے ایسی ایسی گاڑیاں متعارف کرائیں کہ دیکھنےوالے دنگ رہ گئے۔ کبھی خوفناک منہ والی  گاڑی انگڑائیاں لیتی نظر آئی تو کبھی کشتی سڑک پرپھسلتی دیکھی گئی۔ امریکی شہر ہیوسٹن میں ہونےوالےان دلچسپ مقابلوں میں 250 عجیب وغریب گاڑیاں پیش کی گئیں جنہیں شرکا نے خوب پسند کیا۔