Monday, September 16, 2024

ہواوے نے اپنا نیا ماڈل پی سیون متعارف کروادیا

ہواوے نے اپنا نیا ماڈل پی سیون متعارف کروادیا
April 11, 2017
  لاہور(92نیوز)معروف انٹرنیشنل سمارٹ فون موبائل ہواوے نے اپنا نیا ماڈل پی سیون متعارف کروا دیا، جدید ایپس سے مزین ہواوے کے اس نئے ماڈل کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کےمطابق معروف سمارٹ فون برانڈ ہواوے کا نیا ماڈل پی سیون مارکیٹ میں تہلکہ مچا دے گا ہواوے کے اس نئے ماڈل میں جدید ایپس بھی متعارف کروائی گئی ہیں مقامی ہوٹل میں ہونے والے لانچنگ سرمنی میں ہواوے سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور اس نئے ماڈل کی افرادیت اور افادیت پر روشنی ڈالی گئی، ہواوے کے اس جدید ماڈل کے بارے میں توقع کی جا رہی ہے کہ یہ نیا ماڈل مارکیٹ میں تہلکہ مچا دے گا۔