Tuesday, April 23, 2024

ہوانا : امریکا اور کیوبا کا سمندری رابطہ 50برس بعد بحال

ہوانا : امریکا اور کیوبا کا سمندری رابطہ 50برس بعد بحال
May 2, 2016
ہوانا(ویب ڈیسک)امریکا اور کیوبامیں سیاسی سفارتی اور ہوائی تعلقات کی بحالی کے بعد سمندری روابط بھی بحال ہوگئے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق امریکہ کے کمیونسٹ ملک کیوبا کے ساتھ روابط پوری طرح بحال ہوگئے ہیں ۔ ان روابط کو بحال ہونے میں کوئی نصف صدی لگی ہے ۔ روابط بحال کرنے کیلئے سب سے پہلے امریکی صدر باراک اوباما نے کیوبا کا دورہ کیا ۔ سیاسی ،فضائی اور ہوائی روابط کی بحالی کے بعد آج امریکی بحری جہاز  سات سو مسافروں کو لے کر کیوبا کی بندرگاہ پر لنگر انداز ہوگیا ہے ۔