Tuesday, May 7, 2024

ہوا میں اڑنےوالا منفرد لباس تیار

ہوا میں اڑنےوالا منفرد لباس تیار
October 20, 2018
نیو یارک ( 92 نیوز)ہوا میں اڑنا انسان  کا ہمیشہ سے ہی خواب رہا ہے ، جہاز بھی بنایا لیکن اس سے  بھی دل نہ بھرا تو  ایسا لباس بنا ڈا لا جوانسان پہن کر پرندے کی طرح فضاؤں کے مزے لے سکتا ہیں ۔ تصویرمیں نظر آنیوالا منچلا بھی یہ لباس پہن کر پہاڑوں اور وادیوں کی سیر کررہا ہے، اور جونہی میدان نظرآیا پیرا شوٹ کھولااور زمین پر اتر گیا۔