Friday, May 17, 2024

ہنگو میں معمولی تکرار پر دو گروپوں میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی

ہنگو میں معمولی تکرار پر دو گروپوں میں فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی
December 23, 2021 ویب ڈیسک

ہنگو (92 نیوز) ہنگو میں معمولی تکرار پر دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 6 زخمی ہوگئے۔

فائرنگ واقعہ میں جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ اسپتال ہنگو منتقل کر دیا گیا، زخمیوں میں اکثریت راہ گیر ہیں۔