Tuesday, May 21, 2024

ہنگری کی کمپنی کا سورج سے بجلی پیدا کرنیکا منصوبہ

ہنگری کی کمپنی کا سورج سے بجلی پیدا کرنیکا منصوبہ
November 17, 2021 ویب ڈیسک

بڈاپسٹ (92 نیوز) سورج سے بجلی پیدا کرنے کے لئے کمپنیاں نت نئے پراجیکٹ لانچ کررہی ہیں۔ ہنگری کی کمپنی نے بھی سورج سے بجلی پیدا کرنے کا ایک منصوبہ شروع کیا ہے۔

ہنگری کی کمپنی نے واک ویز اور بینچز کو سولر پینلز میں تبدیل کردیا ہے جس سے نہ صرف بجلی پیداہو تی ہے بلکہ لوگوں کو موبائل فون کی چارجنگ کی بھی سہولت میسر ہے۔