Saturday, May 11, 2024

ہندوستان عالمی دہشتگرد تنظیموں کا افغانستان میں اتحاد بنا رہا ہے ، طاہر محمود اشرفی

ہندوستان عالمی دہشتگرد تنظیموں کا افغانستان میں اتحاد بنا رہا ہے ، طاہر محمود اشرفی
January 6, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی کہتے ہیں ہندوستان عالمی دہشتگرد تنظیموں کا افغانستان میں اتحاد بنا رہا ہے، ہزارہ برادری کا قتل اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے۔

طاہر محمو داشرفی کا کہنا تھا کہ سانحہ مچھ کے ملزمان کے پشت پناہوں کو جلد بے نقاب کریں گے، مظاہرین سے مسلسل رابطے میں ہوں،ہزارہ برادری کے شہدا کی تعزیت کیلئے علما کا وفد کوئٹہ جارہا ہے۔