Sunday, May 12, 2024

ہندو برادری ہولی کا تہوار جوش و خروش سے منا رہی ہے ، وزیر اعظم کی بھی مبارکباد

ہندو برادری ہولی کا تہوار جوش و خروش سے منا رہی ہے ، وزیر اعظم کی بھی مبارکباد
March 28, 2021

اسلام آباد ( 92 نیوز) ہندو برادری آج اپنا مذہبی تہوار ہولی جوش و خروش سے منا رہی ہے، وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے ہندو برادری کےلیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔

وزیر اعظم عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہندو برادری کو رنگوں بھرا ہولی کا تہوار مبارک ہو۔