Thursday, April 25, 2024

ہندو انتہا پسندوں کی پاکستانی فنکاروں کو دھمکیاں

ہندو انتہا پسندوں کی پاکستانی فنکاروں کو دھمکیاں
September 23, 2016
نیودہلی(ویب ڈیسک)ہندوؤں کی انتہا پسندانہ خصلت پھرانتہا پر پہنچ گئی ہے ۔ بھارت میں موجودپاکستانی فنکاروں کودھمکیاں  ملنے لگی ہیں ۔ بھارتی انتہا پسند پاکستانی اداکار فواد خان ,علی ظفر اور اداکارہ مائرہ خان کے خلاف زہر اگلنے لگے ہیں جبکہ پاکستانی فنکاروں کو48گھنٹے میں ملک چھوڑنے  کی ڈیڈلائن دے دی دوسری طرف مودی حکومت نے انتہاپسندانہ خاموشی اختیار کرلی ہے۔