Thursday, September 19, 2024

ہمارے کارکنوں پر تشدد کیا گیا جس کی ویڈیو بھی موجود ہے،ریحان ہاشمی

ہمارے کارکنوں پر تشدد کیا گیا جس کی ویڈیو بھی موجود ہے،ریحان ہاشمی
April 3, 2016
کراچی(92نیوز)ایم کیو ایم کے رہنما ریحان ہاشمی کا کہنا ہےکہ  ہمارے کارکنوں پر تشدد کیا گیا جس کی ویڈیو بھی موجود ہے الیکشن کمیشن اور حکومت ہمارے کارکنوں پر کیے گئے حملے کا نوٹس لے۔