Friday, May 17, 2024

ہمارے نبی ﷺ نے اپنے کردار سے اخلاقیات کا معیار بلند کیا، وزیراعظم عمران خان

ہمارے نبی ﷺ نے اپنے کردار سے اخلاقیات کا معیار بلند کیا، وزیراعظم عمران خان
November 8, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہمارے نبی ﷺ نے اپنے کردار سے اخلاقیات کا معیار بلند کیا۔

وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ پیغام میں لکھا کہ اخلاقیات کا معیاربلند کرنے کے بعد عظیم ریاست مدینہ وجود میں آئی۔