Saturday, April 20, 2024

ہماری ٹیم تمام زخمی کشمیریوں کے علاج کیلئے تیار ہے : ڈاکٹر جاوید اکرم

ہماری ٹیم تمام زخمی کشمیریوں کے علاج کیلئے تیار ہے : ڈاکٹر جاوید اکرم
September 25, 2016
  اسلام آباد(92نیوز)پمز  کے وائس چانسلر  ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ وہ اور اُن کی ٹیم یاسین ملک سمیت تمام زخمی کشمیریوں کے علاج کے لئے تیار ہیں ۔اُنہیں ان کشمیریوں تک رسائی دی جائے ۔ نائنٹی ٹو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بھارت  مقبوضہ کشمیر میں ظلم و ستم کر رہا ہے جبکہ حریت رہنما یاسین ملک کی جان خطرے میں ہے ۔