Wednesday, April 24, 2024

ہماری حکومت کو تاریخی خسارے ورثے میں ملے، عمران خان

ہماری حکومت کو تاریخی خسارے ورثے میں ملے، عمران خان
November 24, 2019
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کا سوشل میڈیا پر بیان کہتے ہیں ہماری حکومت کو تاریخی خسارے ورثے میں ملے۔ [caption id="attachment_253064" align="alignnone" width="900"]ہماری حکومت، تاریخی خسارے، ورثے میں ملے، عمران خان، سوشل میڈیا بیان، اسلام آباد، 92 نیوز ہماری حکومت کو تاریخی خسارے ورثے میں ملے، عمران خان[/caption] عمران خان کا کہنا تھا ساڑھے 19 ارب ڈالر کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ تھا۔ ڈالرملک سے باہر جا رہا تھا جس کے باعث روپیہ گرا تو مہنگائی میں اضافہ ہوا۔