Monday, September 16, 2024

ہماری حکومت کشمیر کاز کیلئے کردار ادا نہیں کررہی : سراج الحق

ہماری حکومت کشمیر کاز کیلئے کردار ادا نہیں کررہی : سراج الحق
August 7, 2016
  لاہور(92نیوز)امیرجماعت اسلامی سراج الحق کاکہنا ہےکہ ہماری حکومت کشمیر کاز کیلئےکردارادانہیں کررہی ہے،ہم نے کشمیر کاز کے لیےکام کرنےکافیصلہ کیاہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت کا کہنا تھا کہ کشمیر کاز کے لیے مقبوضہ کشمیرکےمقامی صحافیوں سےرابطہ کریں گے جبکہ برطانیہ سمیت دیگرممالک میں اوورسیزپاکستانیوں کو بھی کردار ادا کرنے کے لیے متحرک کریں گے۔