Monday, May 13, 2024

ہم امریکا میں سینیٹائزر اور پی پی ایز ایکسپورٹ کر رہے ہیں، فواد چودھری

ہم امریکا میں سینیٹائزر اور پی پی ایز ایکسپورٹ کر رہے ہیں، فواد چودھری
July 5, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے ہم پہلے ہی امریکا میں سینیٹائزر اور پی پی ایز ایکسپورٹ کر رہے ہیں۔ https://twitter.com/fawadchaudhry/status/1279675764120653824?s=20 فواد چودھری نے ٹویٹ پیغام میں مزید کہا کہ اگلے 3 سال میں پاکستان کی اپنی بڑی میڈیکل، برقی مقناطیسی صنعت ہوگی۔ مجھے کوئی شک نہیں کہ امریکا ہمارا بڑا کلائنٹ بن جائے گا۔