Thursday, May 2, 2024

ہم 17سال سے پرائی جنگ لڑ رہے ہیں، امداد کے طعنے نہ دو، نوازشریف

ہم 17سال سے پرائی جنگ لڑ رہے ہیں، امداد کے طعنے نہ دو، نوازشریف
January 3, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) امریکی وزیر اعظم ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان مخالف ٹویٹ کے جواب میں سابق وزیر اعظم پاکستان نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان 17 سال سے پرائی جنگ لڑرہا ہے ۔ امداد کے طعنے نہ دیئے جائیں ۔

نواز شریف نے کہاکہ نائن الیون کے وقت ملک میں جمہوری حکومت ہوتی تو اپنی خدمت کبھی نہ بیچتے  ۔ سال نو پر امریکی صدر کا پاکستان سے متعلق غیر سنجیدہ ٹویٹ افسوسناک ہے ۔