Sunday, May 12, 2024

ہفتہ وار مہنگائی17.37 فیصد ہوگئی، اتنی مہنگائی میں لوگ کیسے اپنا پیٹ پالیں؟، شہباز شریف

ہفتہ وار مہنگائی17.37  فیصد ہوگئی، اتنی مہنگائی میں لوگ کیسے اپنا پیٹ پالیں؟، شہباز شریف
November 13, 2021 ویب ڈیسک

لاہور (92 نیوز) اپوزیش لیڈر شہباز شریف کہتے ہیں کہ ہفتہ وار مہنگائی 17 اعشاریہ 37 فیصد ہوگئی، اتنی مہنگائی میں لوگ کیسے اپنا پیٹ پالیں؟۔

شہباز شریف نے اپنے ٹویٹ پیغام میں حکومتی پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نااہل حکومت میں لوگ مایوسی کی خطرناک حد کو چھو رہے ہیں۔