Friday, March 29, 2024

ہریتک روشن اور شاہد کپورآئی پی ایل کی افتتاحی تقریب میں فن کا مظاہرہ کریں گے

ہریتک روشن اور شاہد کپورآئی پی ایل کی افتتاحی تقریب میں فن کا مظاہرہ کریں گے
April 4, 2015
کولکتہ(ویب ڈیسک)بالی ووڈ سٹارز ہریتک روشن اور شاہد کپور آئی پی ایل کی افتتاحی تقریب میں فن کا مظاہرہ کریں گے۔ بھارتی بورڈ نے سات اپریل کو جلوے بکھیرنے والے اداکاروں کا اعلان کر دیا۔ کولکتہ میں ہونے والی تقریب میں سیف علی خان میزبان اور دیگر فنکاروں میں فرحان اختر اور انوشکا شرما شامل ہوں گے۔