Friday, April 26, 2024

ہری پور: سرچ آپریشن میں 3دہشتگرد ہلاک

ہری پور: سرچ آپریشن میں 3دہشتگرد ہلاک
May 4, 2016
ہری پور(92نیوز)ہری پور کی تحصیل خانپورمیں سرچ آپریشن کے دوران تین دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار شہید اور دو زخمی ہوگئے ہیں۔