Wednesday, May 8, 2024

ہرنائی اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے

ہرنائی اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے
October 30, 2021 ویب ڈیسک

ہرنائی (92 نیوز) ہرنائی اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

ہرنائی اور گردونواح میں 6 بج کر 40 منٹ پر زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔