Thursday, March 28, 2024

ہردیک پانڈیا باؤلنگ کرتے انجری کا شکار ہو گئے

ہردیک پانڈیا باؤلنگ کرتے انجری کا شکار ہو گئے
September 19, 2018
دبئی ( 92 نیوز) پاکستان کےخلاف باؤلنگ کرتے بھارتی ٹیم کے اہم کھلاڑی ہردیک پانڈیا انجری کا شکار ہو گئے ۔ہر دیک پانڈیاکو اسٹریچر پر ڈال کر میدان سے باہر لے جایا گیا ۔ ماضی میں بھی مختلف کھلاڑی کھیل کے دوران  انجری کے باعث  میدان سے باہر جاتے رہے ہیں ۔ کھلاڑیوں کی جسمانی مضبوطی کے پیش نظر تمام ٹیمیں اپنے کھلاڑیوں کو  کسی بھی ایونٹ سے قبل کیمپ میں ٹریننگ کرواتی اور جسمانی طور پر تیار کرتی ہیں ۔