Sunday, May 12, 2024

’’ ہر گھڑی تیار کامران ہیں ہم ‘‘، آئی ایس پی آر نے ’’ یوم دفاع و شہداء ‘‘ کی مناسبت سے گیت جاری کردیا

’’ ہر گھڑی تیار کامران ہیں ہم ‘‘، آئی ایس پی آر نے ’’ یوم دفاع و شہداء ‘‘ کی مناسبت سے گیت جاری کردیا
September 5, 2020
راولپنڈی (92 نیوز) آئی ایس پی آر کی جانب ’’ یوم دفاع و شہداء ‘‘ کی مناسبت سے ’’ ہر گھڑی تیار کامران ہیں ہم ‘‘ کے نام سے خصوصی گیت جاری کردیا گیا۔ https://twitter.com/OfficialDGISPR/status/1302161803410116608?s=20 یوم دفاع وشہدا کی مناسبت سے شہدائے پاکستان کو خراج عقیدت، ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹویٹ میں کہا کہ ہمارے شہداء ہمارے ہیرو، ہرگھڑی تیار کامران ہیں ہم، مسلح افواج کا دفاع وطن سے عزم۔