Friday, April 26, 2024

ہر بار، خود چل کر، پیش ہو کر قانون کو سربلند رکھنے والا صرف نواز شریف ہے ، مریم نواز

ہر بار، خود چل کر، پیش ہو کر قانون کو سربلند رکھنے والا صرف نواز شریف ہے ، مریم نواز
May 8, 2019
 اسلام آباد (92 نیوز) مریم نواز نے کہا سینہ تان کر، بیٹی کا ہاتھ پکڑ کر، اہلیہ کو قبر میں اتار کر،،، بار بار، ہر بار، خود چل کر، پیش ہو کر قانون کو سربلند رکھنے والا صرف نواز شریف ہے۔ https://twitter.com/MaryamNSharif/status/1126128850679865344 مریم نواز نے ٹویٹ کیا ہے کہ گرفتاری سے ڈر کر بھاگتے ہوئے تو پاکستان کی تاریخ نے بہت دیکھے ہیں لیکن  سینہ تان کر، بیٹی کا ہاتھ پکڑ کر، اہلیہ کو قبر میں اتار کر،،، بار بار، خود چل کر، پیش ہو کر قانون کو سربلند رکھنے والا صرف نواز شریف ہے۔ مریم نواز کا یہ ٹویٹ سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ گرفتاری سے ڈر کر بھاگتے ہوئے تو پاکستان کی تاریخ نے بہت دیکھے ہیں لیکن نوازشریف نے ہر بار خود کو  قانون کےسامنے پیش کیا ہے۔