Thursday, April 18, 2024

ہانگ کانگ ائیرپورٹ کی بیسویں سالگرہ پر عملے کا ڈانس

ہانگ کانگ ائیرپورٹ کی بیسویں سالگرہ پر عملے کا ڈانس
July 9, 2018
ہانگ کانگ ( 92 نیوز ) ہانگ کانگ کے ایئرپورٹ پربیسویں سالگرہ کے  جشن میں 500 ملازمین نے مل کر ایئرپورٹ پرجم کرایسا ڈانس کیا کہ دیکھنے والے دنگ رہ گئے۔ ایئرپورٹ پر موجود مسافربھی عملے کے گرد جمع ہوگئے اور عملے کے رقص کو دیکھ کر خوب لطف اندوز ہوئے۔