Thursday, May 2, 2024

ہانک کانگ میں موسم خزاں کی مناسبت سے نمائش

ہانک کانگ میں موسم خزاں کی مناسبت سے نمائش
September 29, 2018
ہانگ کانگ ( 92 نیوز) ہانگ کانگ میں جہاں اس وقت شہری موسم خزاں کا جشن منانے میں مصروف ہیں، وہیں موسم خزاں کی مناسبت سے خصوصی نمائش کا بھی انعقاد کیا گیا ہے۔ اس خصوصی نمائش میں  چینی برتنوں اور مختلف آرٹ کے نمونوں کے علاوہ بیسویں صدی  کے ہم عصر آرٹ  کے نمونے بھی پیش کیے گئے ہیں ۔ یہ ہی نہیں بلکہ زیورات اور ہینڈ بیگ بھی نمائش کا حصہ ہیں۔