Wednesday, April 24, 2024

ہالی وڈ کی ہارر فلم "دی گرج" آئندہ سال تین جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی

ہالی وڈ کی ہارر فلم  "دی گرج" آئندہ سال تین جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
December 15, 2019
 لاس انجلس (92 نیوز) ہالی وڈ کی ہارر فلم "دی گرج"کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ فلم آئندہ سال تین جنوری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ فلم میں خوفناک بلا خاتون پولیس افسر اور اُس کے بیٹے کی جان کی دشمن بن گئی ۔