Thursday, May 9, 2024

ہالی وڈ کی کرائم ڈرامہ فلم ’’ سٹل واٹر ‘‘ کا نیا ٹریلر جاری

ہالی وڈ کی کرائم ڈرامہ فلم ’’ سٹل واٹر ‘‘ کا نیا ٹریلر جاری
May 14, 2021

لاس اینجلس (92 نیوز) سسپنس، تھرل اور ایکشن سے بھرپور ہالی وڈ کی کرائم ڈرامہ فلم ’’ سٹل واٹر ‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

فلم میں میٹ ڈیمن نامی کردار اپنی بیٹی کو بچانے کے لیے خطرات کو مول لیتا ہے۔

سسپنس، تھرل اور ایکشن پر مبنی یہ فلم رواں سال 30 جولائی کو امریکی سینما گھروں کی زینت بنے گی۔