Friday, April 26, 2024

ہالی وڈ کی نئی فلم بلیک پینتھر کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا

ہالی وڈ کی نئی فلم بلیک پینتھر کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا
December 12, 2017

لاس اینجس (ویب ڈیسک) ہالی وڈ کی نئی فلم بلیک پینتھر کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے، ریان کوگلر کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم میں مرکزی کردار اداکارچیڈ وِک بوسمین نبھا رہے ہیں۔

فلم کی دیگر کاسٹ میں مائیکل جارڈن، لیوپیٹا یانگ، مارٹن فری مین ، ڈینئیل کالویا ،وِنسینٹ ڈوک،فاریسٹ وائیٹیکر،ایجلا بیسٹ اور اینڈی سرکس سمیت کئی نامور اداکار اہم کرداروں میں جلوۂ گر ہو رہے ہیں۔

مارول اسٹوڈیوز کی تیارہ کردہ ایڈونچر اورتھرل سے بھرپوریہ سپر ہیروسائنس فکشن فلموالٹ ڈزنی اسٹوڈیوزاور موشن پکچرز کے تحت آئندہ سال16فروری کو سنیما گھروں میں تہلکہ مچائے گی۔