Tuesday, May 21, 2024

ہالی وڈ کی سائنس فکشن فلم" مون فال "کا آفیشل ٹریلر جاری

ہالی وڈ کی سائنس فکشن فلم" مون فال "کا آفیشل ٹریلر جاری
November 5, 2021 ویب ڈیسک

لاس اینجلس (92 نیوز) ہالی وڈ کی سائنس فکشن فلم" مون فال "کا آفیشل ٹریلر جاری کردیا گیا۔

پر اسرار قوت نے چاند کو زمین سے ٹکرانے کے لئے مدار سے ہٹا دیا، اور اسے زندگی کے ساتھ تصادم کے راستے پر بھیجتی ہے۔

فلم کی کاسٹ میں ہیل بیری، پیٹرک ولسن، جان بریڈلی، مائیکل پینا، چارلی پلمر، کیلی یو اور ڈونلڈ سدرلینڈ شامل ہیں۔

ہالی وڈ کی سائنس فکشن فلم ’’ مون فال ‘‘ آئندہ سال 4 فروری کو امریکا میں ریلیز ہو گی۔