Thursday, March 28, 2024

ہالی وڈ کی رومینٹک ،کامیڈی فلم دی کلیپر کا پہلا ٹریلر جاری

ہالی وڈ کی رومینٹک ،کامیڈی فلم دی کلیپر کا پہلا ٹریلر جاری
December 16, 2017

لاس اینجلس (92 نیوز) ہالی وڈ کی رومینٹک اور کامیڈی سے بھرپور فلم  دی کلیپر کی پہلی جھلکیاں جاری کردی گئیں ہیں۔

اداکار ایڈ ہیلمز اور امینڈا سی فریڈ  مرکزی کردار میں جلوہ گر ہیں ،فلم آئندہ سال چھبیس جنوری کو ریلیز کی جائے گی۔