Friday, April 26, 2024

ہالی وڈ کی ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم ’’ مارول زومبیز ‘‘ کا ٹریلر جاری

ہالی وڈ کی ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم ’’ مارول زومبیز ‘‘ کا ٹریلر جاری
September 26, 2021 ویب ڈیسک

لاس اینجلس (92 نیوز) ہالی وڈ کی ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم مارول زومبیز کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

سپر ہیروز عام شہریوں کو بچانے کے لیے متحد ہوگئے، ہالی وڈ کی ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم مارول زومبیز رواں سال 24 نومبرکو ریلیز ہوگی۔