Sunday, May 12, 2024

ہالی وڈ کی اینی میٹڈ فلم ’’ ٹوم اینڈ جیری سنیک پیک ‘‘ کا نیا ٹریلر جاری

ہالی وڈ کی اینی میٹڈ فلم ’’ ٹوم اینڈ جیری سنیک پیک ‘‘ کا نیا ٹریلر جاری
February 16, 2021

لاس اینجلس (92 نیوز) ہالی وڈ کی اینی میٹڈ فلم ’’ ٹوم اینڈ جیری سنیک پیک ‘‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

کارٹون سیریز میں دل جیتنے والے ٹوم اینڈ جیری کی جنگ اب بڑے پردے پرہوگی۔ ہالی وڈ کی اینی میٹڈ فلم ’’ ٹوم اینڈ جیری سنیک پیک ‘‘کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

چوہے اور بلی کا کھیل 5 مارچ کو دنیا بھر کے سینما گھروں کی زینت بنے گا۔