Thursday, May 2, 2024

ہالی وڈ مووی ’’پراؤڈ میری‘‘ کا نیا ٹریلر ریلیز کردیاگیا

ہالی وڈ مووی ’’پراؤڈ میری‘‘ کا نیا ٹریلر ریلیز کردیاگیا
January 3, 2018

نیو یارک ( 92 نیوز ) ایکشن اور تھرل کے دیوانوں کیلئے خوشخبری ہے فلم ’’پراؤڈ میری‘‘ کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے ۔

جرائم پیشہ گینگ کی رکن کے گرد گھومتی کہانی پر مبنی ہالی وڈ مووی ’’ پراؤڈ میری‘‘ رواں ماہ کی 12 تاریخ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ۔