Thursday, April 25, 2024

ہالی وڈ فلم گڈکل کے ٹریلر کی سوشل میڈیا پر دھوم

ہالی وڈ فلم گڈکل کے ٹریلر کی سوشل میڈیا پر دھوم
March 23, 2015
لاس اینجلس(ویب ڈیسک) ہالی وڈ تھرلر فلم گڈ کل کے  ٹریلر نے دھوم مچادی ایکشن اور تھرل کا تڑکا لگائےگڈکل 15 مئی کو سینماگھروں کی زینت بنے گی۔ ہدایتکاراینڈریو نکول کی نئی تھرل فلم کی کہانی ڈرون پائلٹ ایتھن ہاک کے گرد گھوم رہی ہے جو بحیثیت ڈرون پائلٹ اپنی ملازمت کی اخلاقیات کے حوالے سے تذبذب کا شکار ہے۔ جبکہ دیگر کاسٹ میں جنوری جونز ،بروس اور زو کراوٹز شامل ہیں۔