Friday, May 17, 2024

ہالی وڈ فلم سٹواوے کا نیا ٹریلر جاری

ہالی وڈ فلم سٹواوے کا نیا ٹریلر جاری
April 6, 2021

لاس اینجلس (92 نیوز) سائنس فکشن، تھرل اور ناقابل یقین مناظر سے بھرپور ہالی وڈ فلم سٹواوے کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

فلم سرخ سیارے مریخ پر جانے والے خلا بازوں کے گرد گھومتی ہے جن کے اسٹلائیٹ کو حادثہ پیش آجاتا ہے۔ خلا سے نہ وہ زمین پر آسکتے ہیں اور نہ ہی اپنا مشن جاری رکھ سکتے ہیں۔

سنسنی خیز مناظر سے بھرپور فلم رواں ماہ 22 اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔