Friday, April 19, 2024

ہالی وڈ فلم ’’ تھرٹین منٹس ‘‘ کا نیا ٹریلر جاری

ہالی وڈ فلم ’’ تھرٹین منٹس ‘‘ کا نیا ٹریلر جاری
October 8, 2021 ویب ڈیسک

لاس اینجلس (92 نیوز) تھرل، سسپنس اور دہشت ناک مناظر سے بھرپور ہالی وڈ فلم ’’ تھرٹین منٹس ‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔

فلم ایسے چار خاندانوں کے گرد گھومتی ہے جو ایک طوفان میں پھنس جاتے ہیں ان کے پاس اپنی اور اپنے پیاروں کی جان بچانے کے لئے صرف 13  منٹ ہوتے ہیں۔

فلم رواں سال 29 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔